پر وقت عورتوں کے خلاف بولتے رہتے ہو اورپھر عورت کے بغیر رہ بھی نہیں سکتے ۔۔ ایک محترمہ کا “اپنی طرف سے لاجکل حملہ”۔nnبی بی بات یہ ہے کہ میری گاڑی خراب ہوگی تو میں اسی قریب ترین مکینک کے پاس جاوں گا نا جس کو نہ پسند کرتا ہوں اور گالیاں بھی دیتا ہوں اور دوسروں کو متنفر بھی کرتا ہوں ۔ اب خود مکینک بن گیا تو اس کے وجود کا دنیا کو کیا فائدہ ۔۔۔nnاس کے بعد۔۔ صرف خاموشی ۔۔

اترك رد