پوسٹ – 2016-06-17

دیکھو بھائی سین یہ ہے کہ آج یہ پہلا روزہ ہے جس میں ، میں دن میں سوگیا تھا ۔۔ اور رات کے اس پہر بریانی مل گئی ۔۔ پھر سپرائٹ اور سٹا اور یہ تنہائی ۔۔ اب نیند نہیں آنے کی سحری تک ۔۔ عبادت لگتا ہے یہ فیس بک پر ہی ہوجانی ہے ۔ پھر کیا خیال ہے دیکھتے ہیں پہلے ہم تھکتے ہیں یا فیس بک

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.