قادیانی فرقہ نہیں ۔۔ فتنہ ہیں ۔۔ اس میں اگر مگر چونکہ چناچہ کی گنجائش نہں ۔۔ اور سوال جواب کی بھی کوئی گنجائش نہیں ۔۔ یہ وقتی جذبہ نہیں دائمی جوش ہے ۔ مجھے نبی کی شفاعت سے جنت میں جانا ہے ۔۔ میری اپنی کوئی اوقات نہیں ۔۔ میرے اپنے گندے اعمال سے اگر خدا نے صرف نظر کیا تو وہ اس کالی کملی اور حوض کوثر پہ ملنے والی شفاعت ہی واسطہ بنے گی ۔۔ براہ راست تو صرف اللہ کی بے نیازی ہی مجھے بخش دے ۔۔ورنہ میرے کالے کرم اس قابل نہیں ۔۔ اور اس سب کے باوجود اگر کوئی میرے نبی ۔ میرے محبوب مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ، میرے last escape option پر انگلی اٹھائے گا تو میں کیسے برداشت کرلوں کے کامیابی اور نجات سے مشروط یہ آخری راستہ بھی میں ان سو کالڈ اخلاق کے علم برداروں ، اور humanity کا حلوہ کھانے والوں کے ہاتھوں ضایع کروادوں ۔۔ تم بھٹو کو آج تک protect کرتے ہو۔۔ فوج کے خلاف کچھ آن آیر ہو تو وہ بند۔۔ آئی ایس آئی کے چیف کی تصویر جیو پر نو گھنٹے چلتی رہی ۔۔ اس کے بعد بول برآمد ہوا۔۔ تم اپنے باس میر شکیل الرحمن کے خلاف کچھ کہہ سکتے ہو؟۔ جاب پر رہتے ہوئے ۔ ؟ فریڈم آف اسپیچ کے نام پر ؟ نہیں نا ؟ یاد ہے نا شائستہ واحدی نے جو کیا ؟؟؟ سارے دنیاوی باسز اور چیف ، آرمی چیف اور یہ جتنے بھی ملک کے باپ بنے پھرتے ہیں ۔۔ یہ سب تو میرے آقا میرے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے قدموں کی خاک بھی نہیں ۔۔ تمھین کوئی تکلیف ہوتی ہے تو راتوں کو چھپ کر جی ایچ کیو یا امریکا جاتے ہو۔۔ میرا جی ایچ کیو ۔ میری نجات کا ذریعہ تو نبی کی کالی کملی اور سبز گنبد کی چھاوں ہے ۔۔ تم میجھ سے اس پر سوال جواب کی امید رکھتے ہو ؟ کیا سادہ ہو تم ۔۔ کیا بغیرت ہوں میں جو تمھیں سرسری طور پر گزر جانے دوں ۔۔

اترك رد