پوسٹ – 2016-06-14

میں روزے میں وہ سب کچھ نہ کرنے کی کوشش کرتا ہوں جس سے روزہ خراب ہوتا ہے ۔۔ کافی حد تک کامیابی بھی ہوتی ہے، لیکن جونہی باہر نکلتا ہوں ۔۔ کوئی بچی دکھ جاتی ہے ۔ دوپٹہ سائڈ پر ڈالے ۔۔ اس کا کیا علاج ہے ۔۔ اپنی آنکھیں پھوڑ لوں ۔ نہیں ہو پارہا غض بصر ۔۔ کوشش کی ۔۔ نیت سے کی اخلاص سے کی ۔ نہیں ہو پا ریا۔۔ ہر طرف ہی یہ چل رہا ہے اور ابھی رمضان کے آخری عشرے میں تو زیادہ شدت سے ہوگا۔۔ کیوں کہ عید کی شاپنگ شروع ہوگی ۔۔ پھر کیا ہوگا ؟ بس یہی ہے کہ بند غض بصر کرتا کرتا کسی گٹر میں جا گرے کیوں کہ ماشااللہ ہر مین ہول کا ڈھکن تو چوری ہو چکا ہے ۔nnیا اللہ پہلے کم ٹیسٹ ہے یہ روزہ ؟ جو اپنی اس ٹیڑھی پسلی کے شر کو بھی تھوپ دیا ہوا ہے آپ نے ۔۔ اب شیطان تو بند ہے ۔ اب یا تو آپ کر رہے ہو یا پھر میرا نفس ۔۔ nتم ایک گورکھ دھندہ ہو ۔۔ تم ایک گورکھ دھندہ ہو ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.