یار یہ سمجھ نہیں آرہا ۔۔ کہ منٹو بیچارے کا کیا قصور ؟ یہ مولانا صاحب نے جو کیا ۔۔ ماروی نے جو کیا۔۔ اس غریب منٹو کو کیوں رگڑا دے رہے ہو۔۔ اتری شلوار ، کالی شلوار۔۔ ابے وہ تو لکھتا تھا۔ تم تو میڈیا پر دکھاتے ہو۔۔ اور بھینس کا منہ ۔۔ جو جو منٹو کے طعنے دے کر یہ کیس جیتنا چاہ رہا ہے ۔۔ اس سے سوال صرف یہ ہے ۔۔ کہ کیا تم نے “کالی شلوار” پڑھا ہے ۔۔ ۔۔ اگر نہیں تو تم بول کیسے سکتے ہو۔۔ اور اگر ہاں ۔۔ تو ۔ہاہ منتو کے مضامین سے مزے لے کر منٹو کی ہی بجارہے ہو۔۔ وہ بھی ماروی سرمد کی مخالفت میں ۔۔ اس بی سی عورت نے پڑھا بھی نہیں ہوگا منٹو کو۔۔ ورنہ ایسی بکواس نہ کرتی ۔ ۔۔ کالی شلوار۔۔ اور فیس بک پر بھرم بازی۔۔ لول لول ۔۔

اترك رد