مطلب باقی باتیں تو ایک طرف ۔۔ ابے تو مرد کے سامنے اونچی اواز میں بول بھی کیسے رہی ہے ؟؟ سالی ۔۔ اس نے پنک کلر کے کپڑے نہیں ۔۔ بلکہ وہائٹ عمامہ باندھا تھا۔۔ وہ تیرے جیسی چار کے ساتھ تو شادی کرنے کے فتوے بانٹتا ہے ۔۔ تو پنگا لینے کا شوق رکھتی ہے تو ٹیڑھے میڑھے ۔۔ اور گلابی مردوں سے لے ۔۔ وہ پھر بھی دب جائیں گے ۔۔ یہ مولوی تیرے بس کی بات نہیں ۔۔ انھوں نے پوری دنیا کو مذہب کا جنجھنا دیا ہوا ہے ۔ تو کیا اکھاڑ لے گی ان کا ۔۔ ؟

اترك رد