پوسٹ – 2016-06-02

ان فرقے بازوں کو اندازہ نہیں ۔۔ کہ نبی اکرم صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم کی متعدد فرقوں والی پیشن گوئی ، کوئی مثبت چیز نہیں بلکہ وعید ہے ۔۔ جس میں سے صرف ایک فرقے کو جنت کی بشارت دی گئی ہے ۔۔ جس کا سیدھا فارمولا قرآن ، سنت اور صحابہ کا رستہ سمجھا دیا گیا ۔۔ nاور الحمداللہ ہم سب ایک ایک کرکے اپنے آپ کو اس فارمولے میں مس فٹ کرتے جارے ہیں ۔۔ وجہ ؟ قرآن سے دوری ۔۔۔ nnآپ کی نہر میں پانی نہیں ۔۔ بجلی کیسے بن سکتی ہے ۔۔ nnسولر کی بات نہیں کرنا ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.