جب کوئِ حکومت کے خلاف نواز کو برا بھلا کہہ رہا ہو۔ اور اس کی ہر تان گنجے پر ٹوٹتی ہو۔۔ تو سب سے پہلے اس کی وال دیکھو۔۔ اگر پی ٹی آئی کا ہے ۔۔ تو منہ مت لگو۔۔
وجہ ؟ کرنا کرانا اس نے بھی کچھ نہیں ہے۔۔۔ بس لگا پڑا ہے ۔۔ انے وا۔۔ nعموما ہم سمجھتے ہیں کہ جو حکومت کے خلاف ہے وہ ہماری آواز ہے ۔۔۔ پونکا۔۔ یہ ایسا ہی ہے۔ کہ کوئی پٹھان کا ٹھیلا الٹا کر اپنا ٹھیا لگالے ۔ اور ہم سمجھتے ہیں یہ مسیحا ہے ۔ یہ سیدھا فارمولا ہے ۔ کسی ایک لیڈر پر تنقید نہیں ۔ ان دو جماعتوں کی مثال اس لیے دی ہے ۔ کہ یہ دونوں زیادہ گتھم گتھا ہوتے ہیں ۔ امید ہے کوئی پی ٹی آئی والا اسے اپنے گھر میں ڈاکہ نہیں سمجھے گا۔
پوسٹ – 2016-05-26
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد