پوسٹ – 2016-05-25

یہاں کوئی بھِی کسی کو ایجنسی کا بندہ بن کے دھمکی دے سکتا ہے ۔۔ یعنی فوج اور ایجنسی والے اتنے چول ہیں کہ وہ آپ سے مل کر پہلے آپ کو بتائیں گے ۔۔ کہ دادا آپ کو شناخت کرلیا گیا ہے ۔۔ اب ہم آپ کو ٹھوک دیں گے ۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔ اور آپ اپنے متعصب دوستوں کے ساتھ چوک میں بیوہ کا بین شروع کردیتے ہیں کہ میں مارا گیا تو الزام فلانےپر۔۔ پرانی ٹیکنیک ہے یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ آپ کو ایم کے کی گٹکا خوروں کے ساتھ سٹا مارتے ہوئے دیکھ لیا ہو۔ اور بھائی کے لوگوں نے وردی پہن کر آپ سے بات کی ہو یا بے وردی ۔۔ اور احتیاطا آپ کو وقاص شاہ بنانے کا ارادہ بھی ہی ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.