ایک بات تو طے ہے ۔۔ جو تعصب کی بنیاد پر کھڑا ہے ۔۔ اس کو کسی کرپشن پر سوال اٹھانے کا حق نہیں ۔۔ میں اپنے ہاتھ سے کسی کو قتل کردوں ،اور غلط کردوں تب بھی مجھ پر انگلی کوئی معتصب نہیں اٹھائے گا۔۔ پہلے وہ تعصب سے نکلے پھر بات کرے آگے کی۔۔ تعصب اور قوم پرست افراد کسی رحم کے قائل نہیں ۔۔ یہ جونکیں ہیں ۔۔ جسم بخار میں مبتلا ہو پھر بھی کوئی طفیلیا مجھے دوائی لکھ کے نہ دے ۔۔

اترك رد