پوسٹ – 2016-05-22

آج سے میں مشرف بہ لبرل ازم ہو ہونے کا اعلان کرتا ہوں۔۔ بقائمی ہوش حواس۔۔ nنماز قرآن سب پڑھوں گا۔۔ لیکن آج کے بعد سے ہر اتحاد بین ال مسلمین والے کی بیپ بیپ بیپ ۔۔ اس لیے نہیں کہ سارے ایسے ہوتے ہیں بلکہ اس لیے ۔۔ زیادہ تر ہی ایسے ہوتے ہیں ۔۔ اور کم تر والے نظر نہیں آتے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.