میں پہلی بار اس طرح کے امتحان سے گزرا پوں ، انہوں نے مجھ سے آج کوئی سوال پوچھا ہی نہی جو مشکل نہیں تھا یہ مجھے پرائمری کی طرح ڈیل کرتے رہے میں پینتس سال تک لوگوں سے سوال جواب کرتا رہا۔۔ لاکھوں سوال پوچھے ، سینکڑوں سوال کا جواب تو اپنے اندر محفوظ ہوگا یہ عامر کی عزت ہے جس نے مجھے بلایا۔۔ یہ دھوپ ہیں میں اب سایہ بنتا جا رہا ہوں ۔۔۔ دائم آباد رہو ، ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہوگا۔۔ nnطارق عزیز کا زبردست الفاظ میں عامر لیاقت کو خراج تحسیسن ۔۔ nnکمال کردیا عامر لیاقت نے آج تو۔۔ دل لے گیا۔۔ nطارق عزیز نے سب سامان عامر لیاقت کی مرحومہ والدہ کے ٹرسٹ کو ڈونیٹ کردیا
کیا بات ہے کیا بات ہے ۔ عامر لیاقت جیسا بھی سہی ۔۔ لیکن یہ شو کمال کا تھا۔۔ واقعی واقعی
پوسٹ – 2016-05-22
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد