پوسٹ – 2016-05-20

ایک “پہنچے ہوئے سرکار ” نے ایک انباکس میں آکر فرمایا ۔۔nn کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ ہم اس یوتھ کو دماغی لحاظ سے کم از کم 1980 میں لے جائیں ۔۔ nمیں نے مودب انداز میں فرمایا n”بابا آپ کیا “چو۔۔۔۔ ہو ؟ nبابا زیادہ بڑےہشیار نکلے nانھوں نے کہا ۔۔ جی ۔۔ nمیں نے کہا ۔۔ آئن سٹائن اپنی ہمشیرہ کو اپ کے نکاح میں دے گیا تھا ؟ nبابا نے پھر کہا : جی nگاڑی چل پڑی ۔۔ وہ علی عمران بن گئے ہم باورچی سلیمان بن گئے ۔۔
باورچی: بابا ۔۔ بھابھی جہیز میں کیا لائی تھیں ۔۔
بابا: theory of relativitiynمیں : تو اس میں کوئی ٹائم مشین وغیرہ کا سین ہے ؟
بابا : نہیں بچے ۔ سب دماغی گیم ہے nمیں : سو تو ہے ۔ اب کرنا کیا ہے nبابا: ابے بہن کے بھائی بات کو سمجھ
میں : جی آئن سٹائن کے بہنوئی ارشاد
بابا: ٹائم مشین تو نہیں بننے کی nمیں : تو چو_ یا کیوں بنانے آگئے بابا آپ ۔
بابا : آپ ماشااللہ خود کفیل ہو nمیں : شکر الحمداللہ nبابا : دیکھ بیٹا۔۔ دماغی طور پر پیچھے لیجا یعنی سب کو باور کروا۔۔ کے سکون چاہئے تو
میں : تو ؟
بابا : چپ
میں : اچھا
بابا: تو یہ کے دلوں کی موت ہے مشینوں کی حکومت ۔
میں : بابا آپ حکیم الامت کے سالے ہو ؟
بابا : تیری میں بیپ بیپ بیپ بیپ
پھر کا ایک ہی میسج آرہا ہے ۔۔typing لگتا ہے وائبریٹ پر لگ گئے ۔۔ خیر آپ بتائں اپنی عقل تو ایل پی سی ہوگئی آپ بتائیں یہ کیا بکواس کی ہے بابے نے ؟؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.