پوسٹ – 2016-05-20

فیس بکی شہزادیاں اور کی بورڈ کے شہسوارn[ آپریشن: تھر ڈ فورس-مشن -ون ]nآپریشن کے نام سے امپریس نہ ہوں ۔ اس کا آسان بھاشا میں مطلب ہے ، کھسرا مار مہم ، حصہ اول، اس میں ہم پہلے آپ کو فیک آئی ڈیز پہچاننے کا آسان طریقہ ۔بتائیں گے ۔۔ یہ طریقے ان پسماندہ لوگوں کے لیے ہیں جو اکثر و بیشتر ایک ہی ہاتھ سے کی بورڈ کا استعمال کرتے ہیں ۔یعنی الٹے ہاتھ سے ۔ بیچارے محنت کے پسینے سے فیس بک استعمال کرنے والے مجبور کنوارے ۔ کہنا نہیں چاہتا تھا۔۔ یہ زیادہ تر وہ ہوتے ہیں جو کہتے ہیں آج تیرے بھائی نے بڑا لش “ٹوٹا” دیکھا پراکسی لگا کر۔۔ان کو چاند بھی گول سی چیز لگتا ہے اور بس خیر۔ تو ایسے افراد اور ایسی چنی منی روتی شکل والی لڑکیاں یہ پڑھ لیں ۔یہ نشانیاں ہے کسی فیک آئی ڈِِی کی ۔nn• تازہ تازہ بنایا گیا پروفائل ،گردن کٹی ڈی پیn• مہندی والے ہاتھوں کی تصویریںn• گھٹیا ڈراموں کی تھرڈ کلاس اداکاراوں کی ڈپی ۔n• خصوصا ماہرہ خان ، اور نوین وقاراور آج کل صنم سعید کی ڈی پی کا استعمال اور ہاں نیلم منیر بھی n• محبت جیسی فالتو چیز پر مبنی فیس بک کور، جس پر چار آنے کی شاعری لکھی گئی ہو۔ nnنوٹ: آپریشن کے اگلے حصے میں ، ان جعلی چماروں کی وال کا آپریشن ہوگا اس سے اگلے میں ان کے about me , contact , work وغیرہ کا پوسٹ مارٹم۔کھسرے مار مہم کے آخری حصے میں شک کی بنیاد اوریقنی طور پر معلوم سب فیک لوگوں کی آئی ڈیز اسکرین شاٹ کر کے وال پر ٹیگا جائے گا۔ جن پر شک ہوگا۔ ان سے انباکس میں پہلے تصدیق کی جائے گی ۔۔ ہمارےپاس اپنا بڑا والا “lie detector ” موجود ہے ۔۔آپ کی صفائی قابل قبول نہیں ہوگی ۔۔ تصدیق ، ٹیسٹ اور ٹیگ۔۔ ختم کہانی اور شروع آپریشن۔آپس کی بات ہے میری اپنی بھی کافی فیک آئی ڈی ہیں لیکن وہ دوسرے پٹھے کاموں کے لیے ہیں ، حرام ہے جو میں نے کسی کے جذبات سے کھیلا ہو۔۔ اور نہ ہی کسی کو جتایا ہے کہ میں اصل میں انیسہ ہوں یا انیس اور بھائی صاحب ۔۔ یہاں جذبات سے مراد کچھ اور ہے ۔۔ آپ خود سمجھ دار ہیں ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.