سرمائے کے بُھوکے شیروں نے
محنت کے ریوڑ پالے ہیں
جب چاہیں ان کو کھا جائیں
آخر کو قوت والے ہیںnnہ بات کسے معلوم نہیں
تم پھر یہ قصہ لے بیٹھے
کچھ مال منال کا ذکر کرو
کوئی پیار کی میٹھی بات کرو
پوسٹ – 2016-05-18
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد