ایک اعلان : میں کسی بھِی طرح کے پاکستانی یا انڈین ڈرامے نہیں دیکھتا۔۔ گھر میں ٹی وی کے نام پر جو چو**یاپا دکھاتے ہیں ۔۔ جیسے یہ من مائل وغیرہ یا پیارے کنجر۔۔ یہ میں نہیں دیکھتا۔۔ کیوں ؟ واہ ۔۔ میری وال دیکھ لو جا کر۔۔ اگر پھر بھی لگتا ہے ۔۔ کہ میں دیکھتا ہوں گا۔۔ تو پھر آپ کے من مائل کی میں ۔۔ بیپ بیپ ۔۔۔ بس دو ڈائلاگ سے اسٹوری سمجھ میں آگئی ورنہ کفر پہ مروں جو ایک قسط بھی پوری دیکھی ہو اس من مائل کی ۔۔ تو میں نے جو کل اسٹیٹس ڈالا تھا اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں یہ ڈرامے دیکھتا ہووں۔۔ nnاعلان ختم ہوا۔۔ جان چھوڑو اب میری

اترك رد