پوسٹ – 2016-05-15

ایک مکالمہ :nnبھائی اکتیس کے ہو رہے ہو۔۔ ساری گرمی فیس بک پر نکال دیتے ہو شادی کیوں نہیں کر لیتے اچھے خاصے ہو۔۔ کوئی روایتی مسئلہ بھی نہیں nnیار مجھے ۔۔ ایسی ، ویسی ، ویسی ، ایسی ۔۔ یوں ، ووں ، فلانی ڈھماکی ٹائپ کی بندی چاہئے ۔
بھائی شادی کی پہلی رات کے بعد سب ایک جیسی ہوجاتی ہیں ۔۔ میں بتاوں اپ کو کس سے شادی کرنی چاہئے ۔۔nnہاں بتاو۔۔nnیار وہ جو فلانی آپ کے آفس میں کام کرتی ہے نا۔۔ جس نے آپ کو کئی بار باتوں بتوں میں اشارے بھی دئے ہیں ۔۔ اچھی خاصی ہے ۔۔ آپ کرلو ورنہ میرا ارادہ بن رہا ہے ۔۔ گھر گرہستی کا تو نہیں پتا۔۔ لیکن دماغ خوب ملے گا آپ سے ۔۔ اور محبت بھی کرتی ہے ۔۔ اور کیا چاہئے ۔ کھانا وانا تو ہوٹل سے بھی کھا لیتا ہے بندہ۔۔ اگر اس کا دماغ درست رہے ۔۔ nnلیکن یار وہ سیل پیک نہیں ہے ۔۔ مطلب طلاق یافتہ ہے ۔۔ nnتو بھائی اس میں اس کے کردار کی کوئی غلطی ، کوئی فیکٹری فالٹ ۔ نہیں ۔۔ کوئی ذہنی ہم آہنگی کا مسئلہ ۔۔ nnنہیں ، نہیں ، نہیں اور نہیں nnتو پھر ایک جھلی برابر گوشت کے لیے اتنا کھڑاگnnنہیں یار تم سمجھ نہیں رہے ۔۔ nnآپ سمجھاو۔۔ کیا سہاگ رات کے بعد ہر عورت جسمانی طور پر ایک جیسی نہیں ہوجاتی ؟ چاہے وہ تیرہ سال کی ہو ۔۔ یا پھر اس کے تین شوہر رہ چکے ہوں ۔۔ ؟ nnہاں مگر۔۔ nnکیا مگر ؟؟nnکچھ نہیں یار چھوڑو۔۔ nnچھوڑ تو کب کا دیا ہے ۔۔ آپ خود پھنسے ہوئے ہو۔۔ نکلو بھائی اس چکر سے ۔۔ اور نکاح کو سنت سمجھو دوشیزگی کو نہیں ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.