پوسٹ – 2016-05-15

فری فنڈ کے خدائی خواروں اور بلا وجہ امت مسلمہ اور آرمی اور دنیا کے معاملات پر گفتگو کرنے والوں کی بک بک روکنے کا آسان طریقہ۔۔ nn”ان کو پرائویٹ میں طبیعت سے ذلیل کرو ۔۔ کہ تری پرسنل باتیں جو تیرے قول کے خلاف ہیں اس کا اسکرین شاٹ بنا کر نام کے ساتھ بغیر چھپائے وال پر ڈال دوں گا۔۔ تو ایسے لوگ کافی حد تک کھسی ہوجاتے ہیں”nnپچھلے دوگھنٹوں میں دو پر آزما چکا ہوں ۔۔ ایک صاحب ۔۔ کو لگتا تھا کہ راے ونڈ ان کی جائے پیدائش ہے اور مولانا وہاب صاحب نے ان کو گھٹی دی ہے ۔۔ اور مولانا طارق جمیل پر نعوذباللہ تنقید نہیں کی جاسکتی ۔۔ اور ایک نیم جماعتی ٹائپ کنفویزڈ کنوارا دوست دونوں فورا لائن پر آگئےnn ایک دم سے اقبالی بقراطیات اور یہ جو امت امت کرنے والے چنٹو چمار ہیں ۔ جن سے یہ فیصلہ نہیں کیا جاتا کہ لیفٹ مڑنا ہے یا رائٹ اس کے لیے بھی وہ بیگم یا اپنے اوپر والے کی طرف دیکھتے ہیں ۔۔ یہ سب ایسے ہی شٹ اپ ہوتے ہیں ۔۔ nnیاد رہے ۔۔ اگلے کا دماغ سن کرنا ہے ۔۔ تعلق نہیں توڑنا۔۔ تو ڈوز اتنی دیں کہ بس وہ سن ہوجائے مارنا نہیں ہے ۔۔ کیوں کہ وہ کیا ہے کہ۔۔nnچھوڑ کر جانے سے زیادہ مزا رکھ کر بجانے میں ہے ۔ کچھ پلے پلائے ہیں جو فرینڈز لسٹ میں نہیں لیکن کبھی کبھِی راتب کھانے آجاتے ہیں ۔۔۔ گالیوں بھرا۔۔ لیکن بات وہی ہے ۔۔ چھوڑو نہیں ۔ رکھو اور بجاو۔۔ عزت نفس پر ہرٹ نہیں کرو۔۔ بلکہ استحصال کرو۔۔ گندا کرو۔۔ بار بار کہہ رہا ہوں لاجکس کی بنیاد پر۔۔ بک بک برائے بک بک نہیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.