پوسٹ – 2016-05-11

آپ سے کیا پردہ ۔۔nnاس کی کیا غیبت کرنی ۔۔ اپنے ان دوستوں کے لیے یہ شئیر کر رہا ہوں جو اس کو شہید کہتے نہیں تھکتے ۔۔ میں غیبت کا قائل نہیں ۔۔ بندہ منہ پر گالیاں دے دے ۔۔ پیٹھ پیچھے نہ کرے ۔۔ لیکن کافی کچھ پڑھا اس کے جانے کے بعد ایسے ہی یہ ٹاکرا یاد آگیا ۔۔ ہوا تو کافی کچھ تھا۔۔ لیکن ہمیشہ کی طرح بلاک کر کے بھاگ گیا اور کمنٹس اڑا دیئے ۔۔ یہ اور اس کا دوست جبران ناصر بس وہ والے ہیں ۔nn”تو میرے علاقے میں آ” ۔۔ nnیہ الگ بات ہے کہ مجھے ہیں پتا تھا کہ تقریبا ایک سال بعد اس کی موت ہوجانی ہے ۔۔ وجہ کیا ہوئی پتہ نہیں ۔۔ لیکن ذاتی حد تک بھائی اس قدر بدبودار تھے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.