پوسٹ – 2016-05-11

گزشتہ سے پیوستہ :nnپہلے مرحلے میں فیک آئی ڈیز سپیشلی بچیوں کی ۔۔ چھانٹ چھانٹ کر ڈیلیٹ کیں ، دوسرے مرحلے میں مصروف افراد کو فرینڈ لسٹ سے فارغ کیا گیا آہا ہے اب تیسرا مرحلہ۔nn”آپریشن کلین اپ فیز تھری” nnاندھا دھند پرستار۔۔۔ کسی کے بھی ہوں ۔۔ ، دو منہ والے کیڑے بردار۔۔ جو پرائیوٹ میں کچھ ہیں اور فیس بک کر کچھ یعنی جن کو میں ذاتی طور پر جانتا ہوں ۔۔ بار بار غلطی کرکے بار بار سوری کرکے بار بار چے پائی کی explanation دینے والے ۔ زنانہ ٹائپ ۔۔ مرد nپرانے آفسز کے “فیک “aww awww ٹائپ کولیگز۔۔ nnاگلے مرحلے کی جھلکیاں ۔۔۔”free کی favour کو for granted لینے والے بے عمل اور تنقید نگار۔۔ یعنی ہر چیز میں انگلی توڑنے والے اور خود کچھ کرنے سے ڈرنے والے افراد”nnامید ہے اس بار تعداد دو سو سے اوپر جائے گی ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.