فیس بکیے ۔۔ ڈھکن سالےnnمیرے کچھ دوست اور ان کے کچھ دوست۔۔ ایک دوسرے کی فیک آئی ڈیز پر طبعیت سے لے رہے ہیں ۔۔ کل کسی کی پوسٹ پر ایک ڈھکن جسقم زدہ ذہنیت کا مظاہرہ کرنے لگا۔۔ کہنے کو پروفیسر تھا۔۔ بلکہ اسسٹنٹ پروفیسر۔ جب تھوڑا کھولا تو اندر سے ننگا نکلا۔۔ مجھے تو کوئی فرق نہیں پڑا۔۔ بس بیچارہ گالیاں دےکر خود ہی بھاگ۔۔ اور گالیاں بھی پبلک میں دے کر گیا ۔۔اس کی تصویر لنک سب محفوظ ہے ۔۔ لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی ۔۔ میری آئی ڈی کو فیک کیسے کہہ سکتا ہے وہ ؟؟ جب کہ میں نے تو خود کہا تھا کہ میری اس وقت تقریبا تیرہ آئی ڈیز ہیں ۔۔ اور ان میں سے صرف ایک اصلی ہے وہ یہی ہے یعنی جس سے اسٹیٹس پوسٹ کر رہا ہوں ۔۔ پھر اگلے دن ایک لڑکی کی ریکیوسٹ آئی میں نے تھوڑا کھنگالا وہ بھی اپنے اسٹائل سے ۔۔ تو کہنے لگی ۔۔ bet لگی تھی اس لیے ایڈ کیا۔۔ یار پلیز مجھے بھی کوئی sexually harass کرو اور پھر میں بھی تم کو her-ass کروں ۔۔کتنا مزا آئے ۔۔ میں بول بول کر مرنے والا ہوگیا کہ خدا کہ واسطے مجھے بھی رپورٹ کرو ، بلاک کرو۔ مجھے دفع کرو فیس بک سے ۔۔ کیوں کہ میں بہت بدکلام ہوں لیکن وہ لڑکا جس کو میں نے صرف اتنا کہا کہ مجھے ایک بار ایڈ تو کر لے اپنے پاس۔۔ ابھی میں نے ریکوسٹ بھی نہیں بھیجی ۔۔کہ اس نے مجھے بلاک کردیا۔۔ اور بھاگ گیا۔۔ اور میں نے تقریبا تین آئی ڈیز اس کے پروفائل میں گھسا دیں ۔۔ یعنی ہیک نہیں کی۔۔ بس مانیٹر۔۔ بس جہاں کہیں اس نے کسی کا ابو بننے کی کوشش کی وہاں فی سبیل اللہ چھترول ہوگی ۔۔ یہ اسٹیٹس بھی تو ہراساں والا ہی ہے نا۔۔ ایف آئی اے میرے خلاف ایکشن لے ۔۔ کوئِ رپورٹ ہی نہیں کرتا میرا اکاونٹ، ایک چول نے کیا تھا۔۔ وہ پھر منتیں کرتا رہا کہ میں اس کو دوبارہ ایڈ کرلوں ۔۔ ابھی بھِی واٹس ایپ پر ہے ۔۔ جب دل کرتا ہے تھوڑی گالیاں وغیرہ دے دیتا ہوں اس کو۔۔ نام نہیں دوں گا۔ اس کیوں کے اس کے جاننے والے ۔۔ اس کو کافی اچھا سمجھتے ہیں ۔۔ اور بندہ بھی برا نہیں بس وہ تنظیمی چکروں میں جو لوگ چوتیا ہوجاتے ہیں ان میں سے ہے۔۔ اس لیے بلی کے بچے جیسا ٹریٹ کرتا ہوں ۔۔ عمر میں بھِی چھوٹا ہے اس لیے کچھ کہتا نہیں لیکن بات پھر وہی ہے ۔۔کہ یہ سب جو میں نے ہراساں کیا ۔۔ سب کو۔۔ مجھے بھی فیک قرار دو۔۔ میں بھِی ننگا ہو کر مشہور ہونا چاہتا ہون۔۔ لول۔۔ فیس بکے ڈھکن سالے ۔اور بھی کئی کیسز ہیں ۔۔ جس میں سب شامل ہیں ۔۔ جو قال اللہ بھی کرتے ہیں اور قال النواز پلس قال اراحیل بھی ۔۔ لیکن اسٹیٹس بھر کر لکھاری بننے کا کیا فائدہ۔۔۔ گالیاں دو خوش رہو۔۔ ایویں سیرئس ہو ہو کر ایک دوسرے کی لیکس کرتےہو۔۔ اگر کرنی ہے تو اخلاق کو سائڈ پر رکھو اورنام لے لے کر لیک کرو

اترك رد