ا۔۔رینجرز فرشتہ نہیں ۔۔ فوج بھی کوئی سدرتہ المنتہی نہیں ۔۔ کرتے ہونگےیہ سب الٹے کام ۔۔ لیکن یہ کہنے کا حق کسی ایم کیوایم زدہ مہاجر کو نہیں ۔۔ بالکل نہیں۔۔اگر پھر بھی کسی کو “انسانیت” نامی چنونا کاٹ رہا ہے ۔۔ اسے چاہئے ایک مرتبہ ، کامران مادھوری ،طارق چیمبر، فاروق دادا ، فہیم کمانڈو، یہ سب گوگل پر ڈال کر دیکھ لے انشااللہ افاقہ ہوجائے گا۔۔ ہاں وہ نعیم شری ، شاہ رخ ، اجمل پہاڑی۔۔ بارہ مئی ۔۔ آج کے دفتر پر فائرنگ۔۔ یہ سب ایک بار گوگل کرو۔۔ اور اگر مزید کاٹ رہا ہے تو مزید اسکرین شاٹ بھی پڑے ہیں ۔۔ ان لوگوں کے جن کو ایم کیو ایم والوں نے ڈرل کیا تھا۔۔ایک سیدھا سوال ۔۔ رینجرز فوج اور یہ جتنے بھی ادارے ہیں ۔۔ یہ کسی دوسرے بندے کو اس طرح ڈرل کیوں نہیں کرتے ۔۔ ؟ صرف انہی کے ساتھ کیوں کرتے ہیں ۔۔ جو اس طرح کی فاسشٹ پارٹیز میں ہوتے ہیں ۔۔میں بہت سے لوگوں کو جانتا ہوں جو آرمی اور رینجرز کی طبعیت سے بجاتے ہیں ۔ سوشل میڈیا پر لیکن یہ نہیں کہتے کہ ہم ہندوستان میں جگہ دے دو۔۔ یا ہم دہلی میں ٹریننگ لے کر آئے ہیں ۔۔ وغیرہ وغیرہ تو ظاہر ہے پھر آرمی یا رینجرز والے کیوں ڈرل کریں گے ان کو ؟ تنقید سب کرتے ہیں ۔۔ لیکن میجر کلیم کو ننگا کر کے لانڈھی کی گلیوں میں یہ ایم کیو ایم کے لوگ ہی بھجواتے ہیں ۔۔ نوے کی دہائی اپنی آنکھوں سے نہ دیکھی ہوتی ۔۔ ان ایم کیوایم والوں کے ٹارچر سیل ۔۔ آفاق کی بغاوت ، عظیم طارق کا قتل ۔۔ الطاف کی بکواس یہ سب دیکھتے سنتے بڑے نہ ہوئے ہوتے تو آج ہم بھی “آفتاب تیرے خون سے انقلاب آئے گا” کر رہے ہوتے ۔ یا کچھ انسانیت زدہ جماعتیوں کی طرح جن کو “جنت کے مسافر” یاد نہیں ۔۔ قانون کی بکواس کر رہے ہوتے ۔او یہ ایم کیو ایم کا ماتم کرنے والےجاہل انسان نما درندے یہ کیوں بھول جاتے ہیں وہ بلدیہ ٹاون ۔۔ وہ عاشورہ بلاسٹ ۔۔ اور کچھ یاد دلاوں ؟؟ متعصب دلالوں ؟

اترك رد