انسان واش روم میں بیٹھا ثبات اک تغیر کو ہے زمانے میں سوچ کر ۔۔ کائنات کی بے ثباتی پر غور کر رہا ہو اور اچانک سے ایک بدبخت کی سوری ۔۔ نیک بخت۔۔ کی آواز آئے ۔۔nn”واش روم میں کموڈ کس کلر کا ہونا چاہئے ۔۔کچھ کام بھی کر لیا کرو۔۔ ہر وقت فیس بک ۔ ہر وقت بک بک ۔۔”nnپھر میں یہی کہوں گا نا۔۔ واٹ دا فک اقبال ۔۔

اترك رد