جو چوتیے اسکارلٹ جوہانسن کی شہرہ آفاق فلم پر اپنی چونچیں گندگی کر تے ہیں جن کو نہ فلم کا شعور ہے نہ سائی فائی کا ۔۔ جن کو صرف اپنی ادب اور اخلاقیات سے آگے کچھ دکھائی نہیں دیتا۔۔ جن کے لیے چوتیا ۔۔ گالی ہے ۔۔ نہ کہ adjective ۔۔ جن کو Lucy Movie سمجھ نہیں آئی اس لیے وہ فلم بکواس ہے ۔۔ جو نو سے پانچ کی غلامی کے بعد دو کالم ایکسپرس میں لکھ کے دوسرے مصنفین کو بالشتیا قرار دییں ۔۔ ان کو چاہئے وہ ایک بار ذرا یہ پڑھیں nnاپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغ زندگی nتو اگر ميرا نہيں بنتا نہ بن ، اپنا تو بنnnپھر ذرا Lucy Movie دوبارہ دیکھیں ۔۔ اور اگر کمنٹ کیا ۔۔ تو پھر کہہ کر نہیں لوں گا۔۔ ٹیگ کر لوں گا۔۔

اترك رد