پوسٹ – 2015-12-12

انگریز کہتا ہے ۔۔ No Question is a Stupid Questionn اور nnHe who ask questions is a fool for five minutes but he who doesn’t remains a fool for evern یعنی سوال کرنے سے گیان ملتا ہے معلومات اور علم ملتا ہے ، تجسس تعلیم کی پہلی سیڑھی ہے ۔۔ لیکن ہمارے پاکستانیوں خصوصا برصغیر کی خواتین جن کو لگتا ہے انھوں نے عورت ہو کر ہم پر احسان کیا ہے ۔۔ انھوں نے انگریز کے اس مقولے کے ساتھ وہ کیا ہے جو انگریز اپنی جنسی زندگی کے ساتھ کر کے معاشرے کو دے رہا ہے یعنی ۔۔زنا بالجر اور زنا بالرضا وہ بھی جنس کی قید سے آزاد ہو کر۔۔ اور انھوں نے سوال جواب کی عظمت کو ابھارنے والے اس زبردست جملے کو اپنی مرضی کے ایک جملے میں سمو دیا ہے جس کو اگر ان کے کیے جانے والے سوالوں کو دیکھا جائے تو یوں سمجھ میں آتا ہے ۔۔nnEvery question is a stupid question nاب چونکہ خواتین تو غلط ہو نہیں سکتیں [ایسا وہی کہتی اور سمجھتی ہیں ،، ان میں سے کچھ ہیں جن میں اپنے آپ کو غلط ماننے کا حوصلہ ہے اور وہ قابل تکریم بھی ہے ۔۔ کیوں یہاں سوال غلط ہونے کا نہیں بلکہ غلطی پر اصرار کا ہے ۔۔ ] خیر تو جناب یہاں غلطی گورے کی ہے ۔۔ اس کو کہنا چاہئے تھاnnٰNo Qustion is better than stupid questionsnاورnnhe who ask bullshit questions for even one minute.. remains a fool for ever.. nnاس شان نزول کی وجہ کچھ ایسے سوالات تھے nn1) آپ کا اصل نام زوہیب اکرم ہے ?nn2) آپ کو جب ہماری مرضی کی بات نہیں کرنی تو فرینڈ ریکیوسٹ کیوں قبول کیا nn3) آپ عورت کے خلاف لکھتے ہیں تو ہر وقت عورت کے پیچھے کیوں بھاگتے ہیں [مطلب میں سولہ گھنٹہ فیس بک پر عورتوں کے پیچھے بھاگتا ہوں nn4) ایک ڈاکٹرنی کا سوال ۔۔ اگر آپ کو ڈاکٹرز سے اتنا مسئلہ ہے تو آپ ان سے علاج کیوں کروا تے ہیں [ گویا مجھے مسئلہ ، علم طب سے ہے ۔]nnنوٹ : کافی سوال ہیں جو زنانہ قسم کے مردوں نے بھی کیے یہ وہ تھے جن کو سچا پیار تو نہیں ملتا لیکن یہ ہر لڑکی میں ماں بہن اور دوست ڈھونڈتے ہیں کہتے ہیں کہ عزت کرتے ہیں لکن نظریں سینے پر ہی ہوتی ہیں کہ بہن نے دوپٹہ کیوں نہیں پہنا۔۔ خیر زیادہ تر سوال ایسے ہی تھے جیسے لکھے اور اس سٹیٹس کی شان نزول بھی یہی تھی ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.