مولشیا = جس مولوی کا دین ، محض اس کا اپنا فرقہ ہو ، اور وہ ، پالش کو حب الوطنی بلکہ جہاد بالفرض سمجھتا ہو 😉 nnنوٹ: مولشیا سیاسی جماعتوں میں بھی پایا جاسکتا ہے، اس صورت میں یہ خود کو ، اسلامی نظام کا ٹھیکیدار سمجھے گا ،اور اس کے لیے بوٹ کو جزدان والی عزت دے گا 🙂 nnیہ بے چارے جہاں نظر آئیں ، اس پر کف افسوس ملیں ، اور آگے بڑھ جائیں ۔
ان قابل ترس افراد سے ، بحث کرنے کی ضرورت نہیں ، ان میں سے اکثر ، سچی محبت کے متلاشی ہوتے ہیں ، اور ، ہارمونل ڈس بیلنس کی وجہ سے ، انہیں یہ لگ رہا ہوتا ہے کہ ، دنیا کی زمام کار ان کے ہاتھ میں ہے ، جب کہ سنبھال یہ بے چارے ، اپنی شلوار کا ازار بند بھی نہیں سکتے ۔
پوسٹ – 2020-01-12
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد