پوسٹ – 2020-01-28

#10nnروزانہ ، ایک گھنٹہ لکھنا ، زندگی بہتر کیسے بنا سکتا ؟nnذہنی صلاحتیوں/ صحت میں حیرت انگیز بہتریnn اگر آپ واقعی خود کی تخلیق گئی منفیت یا ڈپریشن کا شکار ہیں، تب بھی، اگر آپ خود کو مظلوم سمجھتے ہوئے ، روزانہ، ایک گھٹہ،کچھ نہ کچھ لکھنا شروع کر دیں گے، تو یقینا آپ نیگیٹیوٹی
جس کا ذمہ دار اکثر اوقات، صرف اور صرف آپ کی اپنی خود غرض اور صرف اپنے لیے حساسیت ہوتی ہے۔
لیکن چونکہ آپ اتنے حساس ہیں، آپ اپنے اندر تو جھانکیی گے نہیں اس لیے وہ منفیت ڈپریشن، مایوسی، آپ کو دوسروں کی تخلیق کی ہوئی لگتی ہے۔nn بہر حال دونوں صورتوں میں ،آپ کی ہو، حقیقی والی
ایک گھنٹہ روزانہ لکھنے سے
خواہ آپ کسی کے ساتھ شیئر کریں، یا نہ کریںn آپ کا۔ دماغ ، ان کی گرفت سے آزاد ہوجاتا ہے۔nnیاد رکھئے ، nnکوئی بھی منفی سوچ ،جب تک انسان کے دماغ میں قید رہے ، انسان، اس سوچ کا قیدی رہتا ہے،
انسان کے ذہن میں ایک آواز گونجتی رہتی ہے، ہر وقت اس کو
تنگ کرتی رہتی ہے، جیسے کوئی قیدی، زندان میں چلا رہا ہوںnnدلچسپ بات یہ ہے کہ قید، وہ سوچ ہوتی ہے ،
لیکن زندان میں آدمی ہوتا ہےn جب وہ چیختی چمگادڑ باہر آجائے، تو پھر آزاد ہو جاتی ہے اور انسان کو بھی آزاد کر دیتی ہے۔
اور یوں روزانہ ایک گھنٹہ لکھنے سے آپ کی ذہنی صلاحیتوں اور صحت پر خاطر خواہ اثر پڑتا ہے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.