#21nnروزانہ ، ایک گھنٹہ لکھنا ، زندگی بہتر کیسے بنا سکتا ؟nnارتکاز سے بہاو تکnnبقول، شہنشاہ ، مارشل آرٹس، بروس لی nnمجھے تمھاری ان ، دس ہزار کک سے خطرہ نہیں جو تم نے ایک بار پریکٹس کی ہوں ، مجھے تمھاری اس ایک کک سے خطرہ ہے جو تم نے دس ہزار بار پریکٹس کی ہو۔
یاد رکھئیے ، ارتکاز کابہاو ، آپ پر ضرور طاری ہوگا، جیسے ہی آپ ایک گھنٹہ مکمل کریں گے ، آپ کو احساس ہوگا ،کہ آپ تخلیق /فوکس/ارتکاز/ربط کے ایک گرداب میں داخل ہوچکے ہیں او ر جو تخلیق ، جو تحریر ، چالیس سے پچاس منٹ میں جا کر ، مربوط ہوئی وہ اب ، پندرہ سے بیس منٹ میں ہوجائے گی ، کیوں کہ ، اب آپ کی حسیات ، بہتی چلی جارہی ہیں ، آپ فوکس کی انتہا پر اتر چکے ہیں ۔
اب آپ کے جملے ، مزید مربوط ہوں گے۔
آخر میں بس یہ کہنا چاہوں گا، کہ ، دن میں فوکس کر کے ، کسی بھی کام پرلگائے جانے والے ، ایک گھنٹے کو ، حقیر کم تر مت جانیں ، کوئی بھی عادت ہو ، لکھنا ہو یا ورزش، مستقلا کام کیے چلے جانا ، خصوصا روزانہ ایک گھنٹہ ۔
کسی بھی ، شاہکار کی تخلیق ، کے لیے ، اسے متعلقہ مشقوں کو ، عادت میں ڈھالنا ، پہلا مرحلہ ہے ۔
اگر آپ کسی کام کو ، روزانہ ایک گھنٹہ ، دیتے ہیں ، توبہت ممکن ہے ، کہ وہ کام آپ کی زندگی کے بہترین کاموں/پرفارمنس /اچیومنٹ میں شامل ہوجائے ۔
پوسٹ – 2020-01-30
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد