پوسٹ – 2020-02-13

اور ہاں نکاح بمقابلہ حیا مقابلہ ویلنٹائن سے متعلق
جتنی بھی پوسٹیں ہیں اس میں یہی زبان استعمال ہوگی اور یہی ہونی
چاہئے
وجہ ؟nnفرض کیجیے آپ کی
شلوار پھٹی جا رہی ہو اور سامنے والا اجی سنئے، اخاہ جناب زبان ٹھیک کیجیے، اجی کیاکہتےہیں؟ ارے بھئی یہ کیا انداز گفتگو nجیسی بکواس کررہا ہو
تو وہ صرف
یہ کہنا چاہ رہا ہوتا ہےnnنکاح اہم نہیں
ادبی زبان اہم ہے۔nnلول

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.