پوسٹ – 2020-02-16

#9nnسماجیات nnفالو اپ ، فیڈ بیک اور نرم خوئیnnسوشل نیٹ ورکنگ سین ، یعنی تقاریب وغیر ہ میں ، خصوصا پروفیشنل گیدرنگز میں ، یہ سمجھا جاتا ہے کہ ، خود سے اپروچ کرنا ، اور پہلے بات شروع کرنا ، جرات مندی ہے ، nنہیں ،یہ غلط ہے ، کیوں کہn یہ صر ف آغا ز ہے ، نیٹ ورکنگ ، اور خصوصا پروفیشنل تعلقات کی اصل طاقت ،فالو اپ ، دوبارہ پوچھنے ، فیڈ بیک لینے میں ہے ۔
یہ کوئی ریس نہیں ہے کہ کون پہلے بولے گا ، کون آخر میں بولے گا ، کون کتنا جلدی کتنا زیادہ ، بول کر جیتے گا ، یا کوئی بلکل ہی چپ رہ کر جیت سکے گا ،
نہیں نہیں نہیں ،
کیوں کہ ، یہ تعلقات کی بڑھوتری ہے ، مضبوطی ہے ،یہ مقابلے کا نہیں ، معاشرے معاملہ ہے nیہ اس طرح کام کرتی ہے
کہ ، مثلا آپ کسی سے ملے ، جس کی سٹوری آپ کو یاد رہ گئی ، آپ نے اس سے متعلق ، اسے کوئی مضمون کوئی، ورک شاپ ، کوئی ویڈیو دے دی ، اور یہ بھی کہہ دیا کہ ، میں وقتافوقتا ، آپ کو اس معاملے میں ہونے والی ، مزید نئی چیزوں سے آگاہی دیتا رہوں گا،n یا آپ کے فلاں معاملے کا جو پرابلم تھا اس کے لیے ، کسی پراپر بندے کا رابطہ آپ سے کروادوں گا،n آپ سے فلاں ریسیپی کی با ت ہوئی تھی ، یہ لیجیے اس کا طریقہ ،
یہ لو فلاں ایپ میں استعمال ہونے والا کوڈ جو تم ، بنا رہے تھے اور تم سے پرگرامنگ میں کوئی فالٹ آرہا تھا ، یا کوئی بھی ایسی چیز ، جو اس کی کہانی میں موجود مسئلے کا سلوشن ہو ،

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.