#11nnسماجیاتnnمحبت فاتح عالم ہے nnیہ جملہ ، پوری سائنس ہے ، محبت کو بہت سے نام دیے گئے ہیں ، یہ بڑی
مزے کی چیز ہے ، کہ ہم سب سماج میں تعلقات میں مہارت چاہتے ہیں ، اور محبت بھول
جاتے ہیں ۔
جب کہ محبت حتمی ہے ۔ لوگ اختلاف کرسکتے ہیں، لیکن ، ان کے اختلافات ضروری نہیں ، اس معاملے میں کی گئی تحقیق کے آگے کوئی حیثیت رکھتے ہوں ۔
درج ذیل پوائنٹس کو اپنا لیں nیہ سب محبت میں ہی شمار ہوتے ہیں nمحبت،n عزت ،n تعریف , چاپلوسی نہیں ۔n لوگوں میں دلچسپی
لوگ کس فیز سے گزر ر ہے ہیں اس میں دلچسپی nان کی تعریف، ان کی مہارتوں کی ۔
لوگوں میں اچھے خصائل ڈھونڈنا -nمعاف کرنا ،n غیر ضروری جج نہ کرنا نہ ہی وکیل کرنا ، یعنی ، انہیں اپنی طرف آنے دیں ، جائزہ لے کر رائے بنائیں ۔n ، مدد کرنا ، محبتیں نچھاور کرنا ، یہ سب آجائے تو ، اوپر کے سارے پوائنٹس جو اس سے پہلے کی تحاریر میں بیان کے ، محض ، موڈی فیکشنز یعنی چھوٹی موٹی تبدیلیاں ہی ہیں بس، اصل کام یہ محبت فاتح عالم جیسے ، گلابی جملے کرلیتے ہیں ۔
امید ہے ، ماہر سماجیات کیسے بننا ہے ، اس کی بنیاد ، آپ سمجھ گئے
ہوں گے nجائیے ، آزمائے ، دیکھئیے ، سوچیئے ، پسند کیجئے ، پسند کے لائق بنئیے
پوسٹ – 2020-02-16
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد