پوسٹ – 2020-02-26

غیرت کے نام پر قتل ، عورت مظلوم nدوسری شادی پر مرد کی ٹھکائی، عورت مظلوم
دوسری شادی کاارادہ ظاہر کرنے پر ، اپنے سرتاج کا سر کاٹ دینا ، عورت مظلوم nnعورت ، خصوصی طور پر ، برصغیرکی عورت ، اور اس سے بھی زیادہ خصوصی طور پر ، پاکستانی عورت ، سب نہ سہی ، پر اکثر، مظلوم نہیں ، بلکہ، مذموم، نفسیاتی مریضائیں ہیں ۔
کچھ بہت اچھیہ یں nپتہ نہیں کہاں ہیں ، پر میرا دل کہتا ہے کہ ہیں 😀

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.