پوسٹ – 2020-03-04

عدالت، عورت مارچ کو سیریس لے رہی ہے nعدالت ، دوسری شادی پہ سزا دے رہی ہے
معاشرے میں دو بحثیں ایک ساتھ چھڑ چکی ہیں nیعنی nشادی ایک عورت سے کرو ، اور اس کو بھی کھلا چھوڑ دو، یا پھر ڈائیوورس ہیپی ، ورنہ پھر ، دوسری کرو گے تو کاٹ دیا جائے گا ، یا جیل میں ڈال دیا جائے گا ۔nnانجام : دوسری شادیاں جلد عام ہونے والی ہیں ، اور اس کا رستہ ، عورتیں خود بنائیں گی ، nnکیسے ؟
چند مرد لتر کھا کر اندر ہوں گے nچند گھرانے خراب ہوں گے nچند چار دیواریاں مزید ڈھے جائیں اور ٹھیک ہوگا
مرد سے محبت کے بجائے اس پر قبضہ کرنے والیوں کے دماغ درست ہوں گے nبچے والیاں ، دوسری شادی کے خلاف پرچے کٹوا کر ، خود کو رسوا کریں گی nمرد کا کیا ہے ؟ nاس کے لیے سال چھہ مہینے اور چند روپے ، وار ، کر ، ایک غیر فطری نحوست سے جان چھوٹ رہی ہے ، تو اس کا کیا گھاٹا ہے nجب وہ پلٹ کر آئے گا تو جو کرے گا ، اس کا nانجام دیکھ کر nچند خواتین ، کا دل پسیجے گا
چند گھرانے سوچنے پر مجبور ہونگے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.