پوسٹ – 2020-03-06

میں ڈھونڈ رہا تھا ، کہ ، اس پورے خلیل بمقابلہ ذلیل والے موضوع میں nکچھ سیکھنے کو مل جائے nآخر کار مل ہی گیاnnیہ پڑھئیے خلیل انکل کے لفظ nn” میں رائٹر نہیں ہوں مجھے پروردگار دیتا ہے ، تو میں لکھتا ہوں nآپ اپنی تعریف خود کررہے ہیں ایک چیز یعنی لکھنے کا فن یا لفظ پر میری قدرت ہی نہیں ہے، جو مجھے پروردگار دیتا ہے ، تو کیا میں اپنی تعریف خود کررہا ہوں ؟”nnنوٹ: حیرت ہے ، اس عاجزی پر ، لوگ ، متکبر کا ٹھپہ لگاتے ہیں ،nnاب سمجھ آگیا کہ ، چاچا ، غلط کریں صحیح کریں ، جس کے ساتھ جو کریں nموقف اچھا ہو برا ہو ، nخالص کیوں ہیں ؟
دبتے کیوں نہیں nدبتا یا اچھلتا زیادہ تر ، وہی ہے ، جس کا کھونٹا ایک نہیں ، ضروری نہیں کہ کھونٹا رحمان کا ہی ہو ، اللہ کو خالص لوگ پسند ہیں ، nپھر جسے چاہئے وہ ، ہدایت دے ۔nn ڈائریکٹ خدا سے مانگنے والا ، یا اس سے لینے کا اعتراف کرنے والا ، کیسے ، کسی سے دب سکتا ہے ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.