اگر آپ ، صحیح وقت پر ، تعلق /رشتے کو ، تاخت و تاراج کرنے کی اہلیت نہیں رکھتے ، تو یقین کیجئے ، آپ میں تعلق بنانے کے قابل بھی نہیں ۔nnتعلق بنانا/رکھنا/توڑنا یہ ایک فیصلہ ہے nپر تعلق گھیسٹنا یہ ایک مجبوری ہے ، اور مجبور فیصلے نہیں لیا کرتا
مجبور ٹھنڈی سانسیں لے کر کاش کاش کیا کرتا ہے nاور مجبور نہیں ہوتا وہ
ان فیکٹ بزدل ہوتا ہے ۔
جسے کچھ لوگ حساسیت اور مصلحت کا نام دیتے ہیں
پوسٹ – 2020-03-09
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد