پاکستانی مسلمان عورتیں nاللہ کی رحمت سے امید رکھیں ، انہوں نے بخشے جانا ہے ، nوجہ ؟
ان سے جو سوال ہوگا ، انہوں نے ٹو دی پوائنٹ جواب دینے نہیں ، اگر پٹھے کام کر کے آئی ہوں گی تو انہوں نے مظلومیت کر کے ، بلیم گیم دوسروں پر کرنا ہے ۔
اور پورا پیراگراف لکھ کر ، خود کو مظلوم ثابت کرنا ہے ، nnجب کہ سوال صرف اتنا تھاnnتیرا دین کیا ؟nnآپ خود سوچ لو ، منکر نکیر کا ری ایکشن ، nnبی بی بس کر ، ہم نے اگلی قبروں میں بھی جانا ہے ،
پوسٹ – 2020-03-11
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد