پوسٹ – 2020-03-13

پانچ ملی لیٹر یعنی ایک چائے کا چمچnnتین چائے کے چمچ ، ایک کھانے کے چمچ کے برابر ہوتے ہیں ،nnیعنی تقریبا ، پندرہ ملی لیٹر۔nnسولہ کھانے کے چمچ، ایک کپ کے برابر ہوتے ہیںnnاسی طرح اڑتالیس چائے کے چمچ – ایک کپ کے برابر ہوتے ہیں ۔nnگویا ایک کپ میں تقریبا – دوسو چھتیس سے دو سوچالیس ملی لیٹر تک میٹریل آسکتا ہے ۔nnتھوڑا سا مزید مارجن لیں تو ،nnایک لیٹر میں ہزار ملی لیٹر ہوتے ہین
اسی طرح ، ایک لیٹر کے چار حصے کریں تو ڈھائی سو ملی لیٹر بنتا ہے جیسے ہم ایک پاو بھی کہہ دیتے ہیںnnگویاnnایک کپ ، تقریبا ، ایک پاو ، میٹریل کے لیے بنا ہوتا ہے ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.