#7nnمیٹا لرننگ اور مائنڈ میپنگ Meta learning and Mind Mappingnnیہ ایک بصری یعنی وژیول ٹیکنیک ہے ، جسے عام زبان میں مائنڈ میپنگ کہا جاتا ہے ،اردو میں پڑھنے والے ، اسے ، دماغ میں نقشہ بنانا بھی کہتے ہیں ۔
یہ بنیادی طور پر ، ایک خلاصہ ہوتا ہے ۔
چلیں ذرا ریلیٹ کرتے ہیں nعام نقشوں میں کیا ہوتا ہے ؟
شہر/جگہ میں موجود ، تمام چیزوں کا بنیادی خاکہ ، خلاصہ نہ کہ مفصل اشکال اور معلومات ، ٹھیک ؟
اسی طرح مائنڈ میپنگ میں ، بھی یہی ہوتا ہے ، آپ اپنے آئیڈیاز ، خیالات ، سوچوں ، معلومات ، کو ایک گرافکل ، یا تصویری شکل میں ، کاغذ وغیرہ پر ، اتار لیتے ہیں nاس کو ویژیول تھننگ یعنی ، بصری تفکر و تدبر بھی کہا جا سکتا ہے ، اپنی سوچوں کو پرچے پر تصویر کی شکل میں اتار کر اسے دیکھنا ، بصری تفکر ہی کہلائے گا
یہ تو ہوئی تعریف
اب یہ جانتے ہیں کہ مائنڈ میپنگ سے ہوتا کیا ہے ، اس کا فائدہ ، اور میٹا لرننگ سے تعلق کیا ہے ۔اور یہ میٹا لرننگ میں کس طرح فائدے مند ثابت ہوتی ہے ۔
پوسٹ – 2020-03-14
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد