#10nزمانہ قبل از مسیح سے ایک صدی قبل ، nمارکس سیسرو نامی ایک رومن مدبر سیاست دان ، فلسفی گزرا ہے ، جس نے ، فلسفہ ، فن تقریر اور سیاست پر بے تحاشا لکھا ہے nاس کا ایک قول میٹا لررنگ کے عمل کو آشکار کرنے کے لیے بہت ہے nnوہ کہتا ہے ۔nnNothing so much assists learning as writing down what we wish to remember.” nnیعنی سیکھنے / یاد رکھنے کے لیے ، لکھنے سے بہترین ، کوئی عمل نہیںn nنوٹ: ذاتی طور پر اس کو مزید کھنگالا تو پتا چلا ، انکل سیسرو کی تاریخ پیدائش ، جنوری کی ہے کس حد تک صحیح ہے ، نہیں پتا
پر ، جان کر اچھا لگا کہ ، چاچا کیپری کورن تھے nnآئی ایم شیور ، پاکستانی عوام سب نہ سہی پر اکثریت ، اس نوٹ پر بات کرنا پسند کرے گی ، نہ کہ ، اس مضمون کی گذشتہ نو اقساط پر n:)
پوسٹ – 2020-03-14
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد