#3nnسوچ کی آزادی اور اس کی اہمیتnnFITnیعنیnFundamentally independent Thinkingnnیہ کوئ توپ چیز نہیں
بس اس کانام ، پرکشش ہے ، اور اس کا مطلب ، بہت سادہ ہے ۔nnاپنی بنیاد اور مرکز میں ایک آزاد سوچ کا مالک شخص ، وہ ہوتا ہے ، جسے یہ ادارک ہو کہ
کوئی بھی چیز انسان کو ،
اپ سیٹ ، غصہ ، یا پریشان یا ڈپریش نہیں کرسکتی ۔
بلکہ ، اسے
غصہ ، بے چین ، مایوس ، پریشان ،
اس کے گمان کرتے ہیں
وہ گمان ، جو اس نے دنیا / سوسائٹی ، کے بارے میں بنائے ہوں
اس کے وہ گمان /پرسیپشن ، دنیا کو لے کر اس کی انڈرسٹینڈنگ ، فیصلہ کرتی ہے کہ ، اسے کسی بھی موقعے پر اپنے جذبات کو کیا رخ دینا ہے ۔
جو شخص یہ سمجھ جاتا ہے
وہnFITnہوجاتا ہے
یعنیnFundamentally Independent Thinkernبن جاتا ہے
کیا آپ “فٹ” ہونے کے لیے تیار ہیں
پوسٹ – 2020-03-19
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد