پوسٹ – 2020-03-19

#6nnچار مفید حکمت عملیاںn——————nnمخصوص یعنی Specific nقابل پیمائش ، یعنی Measureable nقابل حصول ، یعنی Attainablenحقیقت پسندانہ یعنی ، Realisticnبروقت یعنی Timely nیہ سب مل کر بنتا ہے ، SMART گو ل یعنی ، ایسا ہدف ، جو ، مذکورہ بالا ، خصائل لیے ہوئے ہو۔
بس کرنا یہ ہے کہ ، ایسے ہی اہداف ، پورے جوش و خروش سے طے ہونے چاہیں ۔
اور ان کی تکمیل کے ساتھ ، انعامات/تحفے تحائف ، منسوب ہوں۔
اس حکمت عملی کابہترین اور بڑا فائدہ یہ ہوتا ہےکہ nانسان ، کی زندگی سے “قیاس آرائیاں ” کم ہوتی چلی جاتی ہیں nایسا کروں گا تو ویسا ہوگا ، ویسے کرلوں گا تو کہیں یہ نہ ہوجائے ، اگر ایسا ہوگیا، وغیرہ وغیرہ۔nnاس سب nGuesswork nسے ہٹ کر ، آپ ، مکمل طور پر، شرح صدر ہوجاتے ہیں کہ ، nہدف کیا ہے ، اور کیسے کرنا ہے ۔
تو
کیا آپ nاپنے مقاصد کو ، nSMART یعنی nSpecific Measurable Attainable Realistic Timelynکرنا چاہتے ہیں n?

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.