پوسٹ – 2020-03-20

آٹا دال چاول ، گٹکے پان سگریٹ ، اپنے پوٹوں میں بھرنے کے لیے ذخیرہ اندوزی کرنے والے افراد nnیہ سب ضرور کریں کہ ، پہلے اپنی بچانا فرض ہے ، nnلیکن ایک چھوٹا سا کام یہ بھی کریں nکہ nnمہینے کا آٹھ دس ہزار نکالیں ، اور ان کے ہاں راشن ڈلوائیں ،
جو ذخیرہ تو کیا ، نارمل حالات میں بھی ، تین وقت کا پورا نہیں کرسکتے nہمت پکڑیں ، باہر نکلیں اور گھروں میں پہنچائیں nnتنظیموں کو دے کر تسلی ملتی ہے تو الگ بات ہے ، ورنہ اپنے ہاتھ سے پہنچائیں nnکورونا ، کچھ نہیں اکھاڑ سکتا پھر
وجہ ؟
دوسروں کے جینے کی وجہ بن جاو گے تو ، تمھاری زندگی ، مفید ہوگی ، اور مفید ، چیز ، کو فطرت ، اس وقت تک تلف نہیں کرتی ، جب تک ، اس کی افادیت برقرار رہے ۔
نوٹ: کورونا فطری نہیں ، کہہ کر ، بور نہ کریں ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.