پوسٹ – 2020-04-22

پوسٹ کا حرام مغزnnمیں خود رمضان میں کوئی خاص احتیاط نہیں کرتا ، اللہ جتنی توفیق دے ، کوشش پوری ہوتی ہے کہ صرف رمضان کا مسلمان نہ رہوں باقی کمی بیشی اللہ معاف فرمائیے ، پر اللہ کا شکر یہ بھی ہے کہ ، ارطغرل کے لیے رمضان کا انتظار نہیں کرتا یہ پوسٹ ارطغرل کے خلاف نہیں ، اپن نے تو دیکھا ہی نہیں ، اور نہ دیکھنے کا ارادہ ہے ، ہاں ابھی اس پوسٹ کے لیے حلیمہ بے بی کو سرچ کیا بس ، اور انسٹا گرام فالو کرلیا 😛 nnنہ دیکھنے کی وجہ nnوجہ ؟ nایک تو طویل بہت ہے ، دوسرا یہ کہ ، سیزن آلرڈی بہت چل رہے ہیں ، اور مجھے سیزن دیکھنے کے لیے ، رمضان کا ویٹ نہیں کرنا پڑتا ، نہ میں لاک ڈاون کا محتاج ہوں ، انہیں دیکھنے کے لیے nبمشکل ایک آدھ قسط ہی دیکھ پاتا ہوں ، وہ بھی روزانہ نہیں ، کام دھندا کریں یا انہیں چکروں میں لگے رہے ، اور انٹرٹینمٹ کے لیے دیکھتا بھی نہیں جو دماغ شارٹ ہوجائے کہ آگے کیا ہوگا ، nn پھر دوسرا یہ کہ ، نہیں دیکھنی ہسٹری/تاریخ ، دلچسپی ہی نہیں مجھے کیوں دیکھوں ؟جب تاریخ میں کوئی دلچسپی ہوگئی nتو کسی کا بنایا ہوا بتایا ہوا ورژن سکرین پر دیکھنے کے بجائے ، خود ریسرچ کر کے کتابیں پڑھوں گا ، اور وہ شاید ہی کبھی ہو ، کیوں کہ ، تاریخ سے کیا سیکھنا ہے میں نے ؟ جس نے پڑھی ہے اس نے کیا سیکھا ہوا ہے ؟ مجھے حال میں رہنا ہے ، بے حال سہی ، تاریخ کی افیون ، کا ٹائم ہی نہِیں ،nnیہ پوسٹ کن کے لیے ہے nیہ خصوصی طور پر ، پاکستانی امراد یعنی مرد حضرات کے لیے ہے ان میں سب نہیں ، چند ، چند وہ جو صرف ، ارطغرل کے نام سے ہی “سیزن” کی دنیا سے متعارف ہوئے ہیں اور اسے “مومن کی کھوئی میراث” سمجھے بیٹھے ہیں nجب کہ ، کمنٹ پر سات لکھ کر جادو دیکھنے والے ، گڈمارننگ زدہ مردوں نے ، یہ ڈرامہ دیکھ کر بھی ، وہی کرنا ہے nnالسلام وعلیکم ، جمعہ المبارک ، آئی لو یو
ماشااللہ بہن کیا خوبصورت اور پاکیزہ ڈی پی لگائی ہے nسنیں آپ مجھے فجر میں جگا دیا کریں nاچھا وہ آپ نے فلاں اسلامی بات شئیر کی تھِی میں انباکس میں سمجھنے آجاوں ؟nnیار ویسے تو ، اللہ نے جس صنف میں مجھے پیدا کیا ہے ، میں خوش ہوں ، nاللہ عورت بھی پیدا کرتا تو تب بھی خوش رہتا، پر اگر یہ مذکورہ مسیجز مجھے آتے تو میں نے ، جنس بدلوا لینی تھی اپنی اور مرد بن جانا تھا
ابھی بھی کچھ لوگ کہتے ہیں ایک نائکہ ٹائپ عورت ہوں 🙁 nخیرnnاس لیے یہ پوسٹ ارطغرل ڈرامے کے خلاف نہیں ، بلکہ جتنا سنا ہے ، لوگوں سے وہ یہی ہے پروڈکشن کوالٹی کے لحاظ سے اعلی ہے ، اور نیٹ فلکس پر پڑا ہے تو طاہر ہے لیول بھی ہوگا سو، یہ پوسٹ ان کے لیے ہے ، جو
پاکستانی دیسی ارطغرلز بےچارے فری پیکج لگا لگا کر نیٹ یوز کرتے ہیں ، اس لیے انہیں رمضان ود ارطغرل ، کوئی مزید ثواب کی چیز لگ رہا ہے ، کیوں کہ ، ان بےچاروں کوٹورنٹ ڈاون لوڈنگ جو ںہیں آتی 😉 n: رمضان ارطغرل کے سنگ گزار کر اسے “نسبتا” بہتر سرگرمی سمجھنے والوں کو السلام و علیکم اینڈ لولnnیہ ڈرامہ کون دیکھے ؟n ابے عورتوں اور بچوں کے دیکھنے کی چیز ہے ، کہ ان کی ذہن سازی اگر “نسبتا” کسی ٹھیک رخ پر ہوجاتی ہے تو مضائقہ نہیں ، لیکن nیہ سالے مرد ، انہیں اس عمر میں ذہن سازی کی ضرورت ہے ؟
کیا اکھاڑو گے تم لوگ ؟ ہسٹری دیکھ کر ؟nEsra Bilgiç nپڑھائیے گی ہسٹری ؟
ویسے وہ پڑھا لے تو میں تو صاحب کتاب ہوجاوں لول nخیر ، بھئی nکیا پٹ لیا تم لوگوں نے ، پی ٹی وی کے پرانے ڈرامے دیکھ کر ، جو ہسٹری پر مبنی تھے اور اچھے بنے ہوئے تھے ؟nnجاو مرو ، کتابیں پڑھو، پراپر علم حاصل کرو ۔
نہیں جی ، کتابیں پڑھنا ، ذرا مشکل کام ہے ، پھر لاک ڈاون میں گھر والوں کی بوتھیاں دیکھ دیکھ کر بور ہونے سے بہتر ہے ، یہ حلیمے دیکھ کر ، روزہ آسان کرلیں nخیر اس پر اتنا کافی ہے ، حلیمے پر ، پھر کبھی 🙂

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.