پوسٹ – 2020-05-12

اگر آپ خاتون ہیں ، اور کوئی مرد یا سوکالڈ مرد آپ سے ، کمنٹس میں اختلاف برائے اختلاف ، بحث برائے بحث کررہا ہے تو، ایک سے دو کمنٹس کے بعد ، سمجھ جائے وہ ، ادب نہیں ٹھرک جھاڑ رہا ہے ، اسے بس آپ سے مخاطب ہونا ہے ، اور آپ کی توجہ مبذول کرائے رکھنی ہے nnاس کے لیے وہ کبھی nnسیاسی ، منطقی ، دینی ، اخلاقی ، اچھی ، بری ، شاعری ، ادبی ، سب باتیں کرے گا ، nnاور اگر آپ یہ جاننے کے باوجود اس سے الجھی رہتی ہیں تو یہ بات ، بھی ثابت ہے کہ ، آپ کو بھی مزا آتا ہے ، بہت سے امراد کے ہجوم میں ، اپنا آپ ،ہاون دستہ بنانے میں, آپ کی بھی تسکین ہوتی ہے ۔nnمرد کا عورت سے مخاطب ہونے کے لیے مذکورہ تمام بہانے بنانا ، فطری ہے nnعورت کا ، لاشعوری طور پر اس کے ٹریپس میں آ کر ، اس سے گفتگو میں الجھی رہنا ، اور بات کو انجام نہ ہونے دینا ، یہ بھی فطری ہے nnلیکن ،خود کو یہ باور کروانا کہ ، یہ سب nnسیاسی ، منطقی ، دینی ، اخلاقی ، اچھی ، بری ، شاعری ، ادبی ، وجہ سے ہو رہا ہے ، nnیعنی وہ آپ سے گفتگو آپ کو کچھ ثابت کرنے یا آپ سے کچھ سیکھنے کے لیے ، کرر ہا ہے nnاس بات کی ذمے دار آُپ خود ہیں nnبعد میں جو ہو ، اس میں آپ برابر کی ذمے دار ہو nnپھر مظلوم شظلوم نہیں آپ 😉 nnباقی مرد کا کیا ہے ، ان کا تو یہی کام ہے ، وہ یہی کرتے ہیں ، وہ یہی کریں گے ،nnمطلب آپ خود بتاو ، کہ ،
انباکسز میں ، جان نہ پہچان ، انے وا وڈیو کھڑکا دینے والی ، گڈمارننگ جمعہ مبارک کے بعد ، آئی لو یو ، مجھ سے دوستی کروگی کہنے والی مخلوق آپ سے ، کمنٹس میں ادبی سیاسی دینی اختلافی فلسفیانه گفتگو کرے گی ؟
سیریسلی ؟
ایسا لگتا ہے آپ کو ؟nnلول بنتا ہے پھر اس پر ، اور ہاںnnسلامتی ہو آپ پر ، گڈ مارننگ 😛

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.