پوسٹ – 2020-06-01

کورونا /لاک ڈاون کے بعد سیناریو ، ، فنون لطیفہ کی ، ٹھنڈی ہوائیں ، چلنے کی صدا ابھی سے آرہی ہے ، سماجی ماہرین، سونگھ کر بتا سکتے ہیں کہ ، اس سوسائٹی کو ، حقیقی فنون ، کا سونامی لپیٹ میں لینے والا ہے ، اور ، زیادہ نیہں ، چند برسوں بعد ، اس سونامی میں ، گھٹن خاشاک ہوجانی ہے ، اور ، فنون لطیفہ کی لہروں پر ، راج ، انہیں کا ہوگا جو ان چند برسوں میں ، خود کو ، اور اپنے بچوں کو ، ذہنی طور پر ، اس “بظاہر” نامانوس بدلاو کے لیے ابھی سے تیار کرنا شروع کریں گے ۔ nچوائس آپ کی ہے ، nلطافت کے اس سونامی ، جو ابھی محض ہوا ہے ، کی لہروں پر ، سرفنگ کرنی ہے ، یا ، نوع انسانی کا خس و خاشاک بن کر بہ جانا ہے ،؟
زیادہ نہیں ، بس دس برس ، بہت ہوا تو بیس برس۔
اس سے زیادہ نہیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.