ٹرمپ کا بنکر میں چھپ جانا ، nجی آئی جوnG.I. Joe: Retaliationn نامی ، فلم ، میں دکھا دیا گیا تھا
یہ سب فلم میکر دجال ہیں – nnحد ہوگئی مطلب ، ایک تو وہ تمھاری ہیلپ کررہے ہیں ، پہلے سے بتا بتا کر ، اوپر سے ، تم لوگ بجائے تیاری کرنے کے ، سازشیں ان کور کرنے کے علاوہ کچھ نہیں کررہے – nاور ہاں ، کورونا سازش ہے ، اموات، محض ڈراما
ڈاکٹر ، شیطان کے پیروکار ہیں ، اور دجال کی فوج میں شامل ستر ہزار یہودیوں میں ، سے پینسٹھ ہزار ، پاکستانی ڈاکٹر ہوں گے nجن کی برگیڈ کمانڈ ، کراچی کے ڈاکٹر کریں گے ، سپیشلی ، جو جمعیت میں رہے ہیں nجمعیت اور پیما در اصل ، دجال کی زور بازو بڑھانے کے لیے ، بنائی گئی تھی nمولانا موودوی ، کا اصل نام nمسٹر مائیکل گلیڈ ویل تھا
اور کوڈ نام nnمور- ڈو- ڈیتھ تھا
جس کو nمو دو دی – کہ گیا nnیہ شروع سے اتنے طاقتور ہیں کہ ، ایوب خان بھی کچھ نہیں بگاڑ سکا ۔
یہی وجہ ہے ، کہ ، جماعت اسلامی کو حکومت میں نہیں آنے دیا جاتا ، کیوں کہ ہماری اسٹبلشمنٹ اپنی پیدائش سے پہلے ہی، ان کی چال سمجھ چکی تھی کہ ، جماعت اسلامی اگر، اقتدار میں آئی ، تو یہ ، ملک کو دجالی نطام کے زیرنگیں کردے گی ۔nn- ذلالت ٹی وی nnلول
پوسٹ – 2020-06-02
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد