یہ پاکستانی ، جس طرح بات بات پر دجال ماردیتے ہیں ، وہ ڈرتا بھی نہیں آرہا ہوگا ، کہ ، یار ، چلو ، زندگی موت تو اللہ کے ہاتھ میں ہے
مرنا تو میں نے ہے ہی ، جس کے ہاتھوں بھی مروں nپر یہ ، سالے ، زندگی میں اتنا ذلیل کرتے ہیں میری سپر پاور کو ، nغریب کی عزت نفس رول دی ہے انہوں نے nوہ بھی کہتا ہوگا nبی سی (بہت ہی چول )n اتنا تو میں نے نہیں سوچا ہوا کہ کیا کرنا ہے ، اس دنیا کے ساتھ nجتنا ، ان ب چ ولوں نے سازشیاں تھیوریاں بنا بنا کر ، مجھے مارکٹ کردیا ہے ، nمقابلہ ، من کرنا ہے انہوں نے جب اپنے من میں ڈوب کر سراغ نہیں پا سکرے ۔، جب صرف تحقیق کی کھوئی میں وڑے رہتے ہیں ، وہ بھی نیٹ فلکس دیکھ دیکھ کر
وہ جب بھی آیا ، پاکستان سے گزرا تو ، تھوک کر نکل جائے گا ، ان سے کون لڑے ،
سر کھا کھا کر ، ماردیں گے ، سالے nبہتر ہے ، نیزے سے ہی مارا جاوں ،
پوسٹ – 2020-06-05
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد