میرے یار ، میرے لوگ nاعتبار ، ہے ، اس پار
تم بدلو nبدلے دل
بدلے لوگ
شکر ہے ، اس گانے کو لکھنے والے نے ، ٹائپنگ یا غلطی سے “ب” مسنگ نہیں کردیا
ورنہ تو یہ شاہکار گانا پتا نہیں کیا ہوتا ہے nمیں نے ، گنگنا کر دیکھا ہے ، تال بھی ٹھیک بیٹھی ہے
نوٹ: خیر دوہزار تیرہ کے بعد ، سے ، صورتحال کے عین مطابق بھی ہے ، ناٹ اے بگ ڈیل nتم بدلو ، بدلے دل ، بدلے لوگ n:Dnn:(
پوسٹ – 2020-06-14
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد