پوسٹ – 2020-06-17

آدھی سے زیادہ عمر گزر گئی ہوگئی آپ کی یہ سنتے کہ nn”ہم تو ٹی وی پر وہ دکھاتے ہیں جو ، پبلک دیکھنا چاہتی ہے ، یا جو سوسائٹی کی حقیقت ہے “nnتو پھر، ارتغرل کی مقبولیت کے بارے میں کیا خیال ہے ؟
کیا دیکھنا چاہتی ہے پبلک ؟
ویسے جتنے بھی لوگوں نے ، شور شرابا کیا ہے ، (شوبز میں ) کہ ، یہ کیوں دکھا رہے ہیں ، یہ ہمارا کلچر نہیں وغیرہ وغیرہ ، nیہ سب وہی تھے ( مائنڈ سیٹ) جو یہی کہا کرتے تھے ، سوسائٹی میں ، جو ہوتا ہے ، ہم وہی دکھاتے ہیں ، nپبلک جو دیکھنا چاہتی ہے ، ہم وہ دکھاتے ہیں nپبلک جو دیکھنا چاہتی ہے ، تم وہ دکھاتے ہو nیا پھر ، تم جو دکھاتے ہو ، پبلک ، اسی مائنڈ سیٹ کو اپنا مائنڈ سیٹ سمجھ کر ، پھر وہی مانگتی ہے ، جو تم چاہتے ہو؟nnنوٹ: ارتغرل کی ایک قسط بھی نہیں دیکھی ، نہ ہی دیکھنے کا ارادہ ہے ، nکوئی تعصب یا چڑ نہیں ، بس نہیں موڈ ہو رہا دیکھنے کا تو نہیں دیکھنی nشاید ، پرانے پی ٹی وی کے ڈرامے دیکھے ہوئے ہیں ، کلاسکس کا دور گزارا ہوا ہے ، اس لیے بھی کوئی خاص تشنگی نہیں ، اسلامی / ترکی/عثمانی ہسٹری پڑھنے /دیکھنے کی ، کوئی سستا مجاہد ، ارتغرل نہ بیچے پلیز۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.