#2nnدوسروں (غیر متعلق افراد) کو مایوس کرنا بالکلٹھیک ہےnnاس کے ساتھ ساتھ ہمیں اس بات کا بھی خیالرکھنے کیضرورت ہے کہ، ہم فرضی/ ورچوئل گروہ بندیوں سے بھی دور رہیں
ہماریفطرت، بوریت سے بچنے کے لیے،ہمارے رجحانکارخ ایسے گروہ/جتھوں کیطرف کری ہے جن کاکوئی تعلق ہماری عملی/ حقیقی زندگی سے نہیں ہوتا ، مثلاسوشلمیڈیا پر دوستیاں گانٹھنا، کسی کلب کاحصہبنجانا، درحقیقت یہ خود کودوسروں کی نظروں میں قبول/ مستند قرار دلوانے والی انسانی فطرت کا ہی ایک مظہر یے۔
پوسٹ – 2020-06-23
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد